اسباقافعالِ قلوب: دو مفعول، اِلغاء اور تَعْلِيقکوئز

الطَّالِبُ ظَنَنْتُ نَاجِحٌ
ترجمہ: طالب علم، میرے خیال میں، کامیاب ہے۔
الطَّالِبُ: مبتدا مرفوع۔
ظَنَنْتُ: فعل اور فاعل، اس محل میں ملغی۔
نَاجِحٌ: خبر مرفوع۔
فرق دیکھیں: یہاں نَاجِحٌ کو مفعولِ ثانی منصوب نہیں کہیں گے۔

سبق کھل رہا ہے...

ترکیب: اِلغاء کی مشق

افعالِ قلوب: دو مفعول، اِلغاء اور تَعْلِيق