عَلِمْتُ أَزَيْدٌ نَاجِحٌ؟
ترجمہ: مجھے معلوم ہوا کہ کیا زید کامیاب ہے؟
عَلِمْتُ: فعل اور فاعل۔
أَ: ہمزۂ استفہام۔
زَيْدٌ: مبتدا مرفوع۔
نَاجِحٌ: خبر مرفوع۔
سوالیہ جملہ پورا محلِ نصب میں مفعولین کے قائم مقام ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
ترکیب: تَعْلِيق کی مشق
افعالِ قلوب: دو مفعول، اِلغاء اور تَعْلِيق