اسباقمضطرب، مصحف اور محرفکوئز

دو روایتوں کے یہ مختصر جملے دیکھیے:

إِنَّ فِي الْمَالِ لَحَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ
مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی حق ہے۔

لَيْسَ فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَى الزَّكَاةِ
مال میں زکوٰۃ کے علاوہ کوئی حق نہیں۔

پہلے جملے میں حق ہونے کا بیان ہے، دوسرے میں اس کی نفی ہے۔ یہاں اس فرق سے اضطراب سمجھنا ہے، زکوٰۃ کا فقہی مسئلہ طے کرنا نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

زکوٰۃ والی مثال

مضطرب، مصحف اور محرف