مضطرب وہ حدیث ہے جو متضاد صورتوں میں نقل ہو، اور ان روایتوں میں نہ موافقت پیدا کرنا ممکن ہو نہ کسی ایک کو ترجیح دینا۔
• روایتیں ایک دوسرے کے خلاف ہوں۔
• دونوں کو ایسے معنی پر نہ رکھا جاسکے جس میں اختلاف باقی نہ رہے۔
• کسی ایک روایت کو مضبوط دلیل سے راجح بھی نہ کہا جاسکے۔
1. جمع و تطبیق: روایتوں کا ایسا مطلب واضح کرنا کہ دونوں میں ٹکراؤ نہ رہے۔
2. ترجیح: دلیل کی بنا پر ایک روایت کو دوسری سے زیادہ قوی قرار دینا۔