• عادل: ثقہ اور معتبر راوی۔
• تام الضبط: حدیث کو سند سمیت خوب اچھی طرح یاد رکھنے یا لکھ لینے والا راوی۔
• یہ دونوں صفات تمام راویوں میں مطلوب ہیں۔
صحیح لذاتہ کی پانچ میں سے دو شرطیں یہاں سمجھی ہیں۔ صرف ان دو شرطوں کی بنا پر کسی حدیث کو صحیح لذاتہ نہیں کہیں گے؛ باقی تین شرطیں بھی ضروری ہیں۔