وَمَا عَلِمْنَا أَحَدًا مِنْ أَئِمَّةِ السَّلَفِ مِمَّنْ يَسْتَعْمِلُ الْأَخْبَارَ وَيَتَفَقَّدُ صِحَّةَ الْأَسَانِيدِ وَسَقَمَهَا، مِثْلَ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ وَابْنِ عَوْنٍ وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ وَشُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ وَمَنْ بَعْدَهُمْ مِنْ أَهْلِ الْحَدِيثِ، فَتَّشُوا عَنْ مَوْضِعِ السَّمَاعِ فِي الْأَسَانِيدِ كَمَا ادَّعَاهُ الَّذِي وَصَفْنَا قَوْلَهُ مِنْ قَبْلُ.
ترجمہ: امام مسلم کہتے ہیں کہ ہمیں ایوب سختیانی، ابن عون، مالک، شعبہ، یحییٰ قطان، عبدالرحمن بن مہدی اور ان جیسے ائمہ میں کسی کا یہ معمول معلوم نہیں کہ وہ ہر ایسی سند میں سماع کا مقام مخالف کی طرح تلاش کرتے ہوں۔
ان کی عملی تحقیق کا انکار مقصود نہیں، بلکہ ہر غیر مدلس کی ہر معنعن روایت میں مستقل وقوعِ سماع کی تفتیش کو عمومی لازمی قاعدہ قرار دینے کی نفی ہے۔