اسباقالقیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاجکوئز

اس دلیل کو دیکھیے:
شرطیہ مقدمہ: اگر سورج طلوع ہے تو دن موجود ہے۔
استثنائی مقدمہ: لیکن سورج طلوع ہے۔
نتیجہ: لہٰذا دن موجود ہے۔

پہلے مقدمے میں مقدم اور تالی کے درمیان ربط بیان ہوا۔ دوسرے مقدمے میں مقدم کا اثبات کیا گیا، اس لیے نتیجے میں تالی کا اثبات حاصل ہوا۔

ضروری نکتہ یہ ہے کہ نتیجہ دوسرے مقدمے کی مجرد تکرار نہیں؛ شرطیہ میں قائم شدہ تعلق کی مدد سے دوسری بات ثابت ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

شرطیہ اور استثنائی مقدمے کی پہچان

القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج