اسباقالحجّة: قیاس، استقراء، تمثیل اور قیاس کی چار شکلیںکوئز

وإن لم تكن النتيجة ونقيضها مذكورا يسمى اقترانيا.
اور اگر نتیجہ اور اس کا نقیض مذکور نہ ہوں تو اسے قیاسِ اقترانی کہتے ہیں۔

مثال:
زید انسان ہے۔
ہر انسان حیوان ہے۔
نتیجہ: زید حیوان ہے۔

مقدمات میں زید حیوان ہے یا اس کی نفی بطور مکمل قضیہ موجود نہیں۔ نتیجہ دونوں مقدمات کو اقتران، یعنی آپس میں جوڑنے سے حاصل ہوا۔

سبق کھل رہا ہے...

قیاسِ اقترانی کی شناخت

الحجّة: قیاس، استقراء، تمثیل اور قیاس کی چار شکلیں