العالم متغير، وكل متغير حادث.
عالم متغیر ہے، اور ہر متغیر حادث ہے۔
صغریٰ: عالم — متغیر۔
کبریٰ: ہر متغیر — حادث۔
نتیجہ: عالم حادث ہے۔
حدِ اوسط متغیر صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہے۔ یہی شکلِ اول کی پہچان ہے۔
اس شکل کے نتیجہ خیز ہونے کے اضافی شرائط اور ضربیں اگلے سبق میں الگ تفصیل سے بیان ہوں گی۔