اسباقکلیاتِ خمس: جنس، نوع اور مراتبِ اجناسکوئز

وللنوع معنى آخر، ويقال له: النوع الإضافي
نوع کا ایک دوسرا معنی بھی ہے، جسے نوعِ اضافی کہا جاتا ہے۔

نوعِ اضافی میں کسی کلی کو اپنے اوپر والے جنس کی نسبت سے دیکھا جاتا ہے: جس حقیقت پر اور اس کے ساتھ دوسری مختلف حقیقتوں پر کوئی اعم جنس بولا جا سکے، وہ اس جنس کے مقابلے میں نوعِ اضافی ہوگی۔

مثلاً حیوان کے مقابلے میں انسان نوعِ اضافی ہے، کیونکہ حیوان انسان پر بھی بولا جاتا ہے اور گھوڑے جیسی دوسری نوع پر بھی۔

سبق کھل رہا ہے...

نوع اضافی کی اصل تعبیر

کلیاتِ خمس: جنس، نوع اور مراتبِ اجناس