مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ
اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے رحمت کا جو دروازہ کھول دیں، اسے کوئی روکنے والا نہیں، اور جسے روک دیں، اس کے بعد اسے کوئی جاری کرنے والا نہیں۔ (فاطر: 2)
یہ دلیل اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ تمام فیصلوں، عطاؤں اور ان کے نفاذ کا آخری اختیار اللہ تعالیٰ ہی کو حاصل ہے۔