اسباقتکمیلی مشق 26 — سورۃ القارعۃ اور سورۃ التین کا تقابلی بلاغی مطالعہکوئز

أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حکمت کے ساتھ فیصلہ کرنے والا نہیں؟ (التین: 8)

أَلَيْسَ میں ہمزۂ استفہام اور «ليس» کی نفی مل کر استفہامِ تقریری بناتے ہیں؛ مقصود مخاطب سے حقیقت کا اقرار کرانا ہے۔ اللَّهُ اسمِ ليس اور «بأحكم الحاكمين» اس کی خبر ہے۔ «بِـ» کو اس مقام پر باءِ زائدہ للتأكيد کہا جاتا ہے؛ «أحكم» لفظاً مجرور اور محلاً خبرِ ليس کے نصب میں ہے۔

آخری سوال سورت کے دلائل کو اللہ کے عدل اور کامل حکم پر ختم کرتا ہے۔ یہ نفیِ عدل کا بیان نہیں بلکہ نفی کے قالب میں اثبات و تقریر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

«أليس الله بأحكم الحاكمين» میں تقریر

تکمیلی مشق 26 — سورۃ القارعۃ اور سورۃ التین کا تقابلی بلاغی مطالعہ