اسباقکنایہ کی تین قسمیں: موصوف، صفت اور نسبتکوئز

قسممثالمعیار
قریب واضحطويل النجادواسطہ مختصر اور مناسبت معروف
قریب خفیعريض القفاواسطہ کم، مگر مناسبت میں غور درکار
بعیدكثير الرمادمتعدد واسطوں سے مطلوب وصف تک انتقال

فنی درجہ بندی میں ہر مثال کو سیاق کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؛ ایک زمانے میں معروف مناسبت دوسرے زمانے کے سامع کے لیے خفی ہو سکتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

قرب، بُعد، وضوح اور خفا کا جدول

کنایہ کی تین قسمیں: موصوف، صفت اور نسبت