وَقَدْ يُحْذَفُ فِعْلُهُ؛ لِقِيَامِ قَرِينَةٍ جَوَازًا، نَحْوُ: «زَيْدًا» فِي جَوَابِ مَنْ قَالَ: «مَنْ أَضْرِبُ؟».
ترجمہ: کبھی واضح قرینے کی وجہ سے مفعول بہ کا فعل حذف کرنا جائز ہوتا ہے، مثلاً کوئی پوچھے: میں کس کو ماروں؟ جواب: زید کو۔
قرینہ وہ بات ہے جو محذوف لفظ کو سمجھا دے۔ جواب میں صرف «زَيْدًا» کہنے کے باوجود سوال سے فعل سمجھ آ جاتا ہے۔