الثَّانِي: التَّحْذِيرُ، وَهُوَ مَعْمُولٌ بِتَقْدِيرِ «اتَّقِ» تَحْذِيرًا مِمَّا بَعْدَهُ، نَحْوُ: «إِيَّاكَ وَالْأَسَدَ».
ترجمہ: دوسری صورت تحذیر ہے: کسی خطرے سے خبردار کرنے کے لیے ایسا منصوب لفظ لایا جائے جس کے ساتھ «بچو» جیسا فعل مقدر ہو، جیسے شیر سے بچو۔
تحذیر سے مراد کسی شخص کو ممکنہ نقصان سے بچانا ہے۔ محذوف فعل کا معنی اسلوب سے واضح ہوتا ہے۔