وَإِنْ كَانَا مَعْرِفَتَيْنِ، فَاجْعَلْ أَيَّهُمَا شِئْتَ مُبْتَدَأً، وَالْآخَرَ خَبَرًا.
ترجمہ: اور اگر دونوں اسم معرفہ ہوں تو ان میں جسے چاہو مبتدا اور دوسرے کو خبر قرار دے سکتے ہو۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ معرفہ و نکرہ کی ظاہری پہچان اکیلی کافی نہیں رہتی؛ جملے میں مقصودِ نسبت اور سیاق کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ مصنف اسی کے بعد مثالیں دیتے ہیں جن میں دونوں اسم معرفہ ہیں۔