اسباقفعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصبکوئز

اِقْرَأْ فَتَفْهَمَ الدَّرْسَ.
ترجمہ: پڑھو، تاکہ سبق سمجھ سکو۔
اِقْرَأْ: فعلِ امر، فاعل مستتر أَنْتَ۔
فَـ: فاءِ سببیہ، جوابِ امر۔
تَفْهَمَ: مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ مقدرہ۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

مکمل ترکیب: فاءِ سببیہ

فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب

اِقْرَأْ فَتَفْهَمَ الدَّرْسَ.
ترجمہ: پڑھو، تاکہ سبق سمجھ سکو۔
اِقْرَأْ: فعلِ امر، فاعل مستتر أَنْتَ۔
فَـ: فاءِ سببیہ، جوابِ امر۔
تَفْهَمَ: مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ مقدرہ۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔