اسباقبابِ ثانی: قضیہ، حملیہ و شرطیہ اور ان کے اجزاءکوئز

«الحملية تلتئم من أجزاء ثلاثة»
قضیہ حملیہ تین اجزاء سے بنتا ہے۔

«أحدها المحكوم عليه، ويسمى موضوعاً»
پہلا وہ ہے جس پر حکم لگایا جائے، اسے موضوع کہتے ہیں۔
«والثاني المحكوم به، ويسمى محمولاً»
دوسرا وہ ہے جس کے ذریعے حکم لگایا جائے، اسے محمول کہتے ہیں۔
«والثالث الدال على الرابط، ويسمى رابطة»
تیسرا وہ ہے جو تعلق ظاہر کرے، اسے رابطہ کہتے ہیں۔

«زید قائم ہے» میں زید موضوع، قائم محمول اور «ہے» اثباتی ربط کو ظاہر کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

حملیہ کے تین بنیادی اجزاء

بابِ ثانی: قضیہ، حملیہ و شرطیہ اور ان کے اجزاء