ایک ہی معرَّف «انسان» سامنے رکھیں۔
«حیوانِ ناطق» — حدِ تام؛ جنسِ قریب اور فصلِ قریب دونوں موجود ہیں۔
«جسمِ ناطق» — حدِ ناقص؛ جنسِ بعید اور فصلِ قریب موجود ہیں۔
«ناطق» — حدِ ناقص؛ صرف فصلِ قریب موجود ہے۔
ان تینوں کے متعلق فیصلہ لفظوں کی تعداد سے نہیں، بلکہ اس بات سے ہوا ہے کہ جنس کون سی ہے اور فصل کون سی ہے۔
طالب علم ہر مثال میں پہلے معرَّف متعین کرے، پھر اجزا کا درجہ پہچانے۔ اس ترتیب سے غلطی کم ہوتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
حدِ تام اور حدِ ناقص کا تقابل
معرِّف اور قولِ شارح — حد اور رسم کی چار قسمیں