اسباقالقیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاجکوئز

منفصلہ حقیقیہ: دونوں ایک ساتھ سچ بھی نہیں اور غلط بھی نہیں۔ اثبات سے نفی اور نفی سے اثبات — دونوں درست۔

مانعۃ الجمع: صرف دونوں کا ایک ساتھ سچ ہونا ناممکن۔ اثبات سے نفی درست؛ نفی سے اثبات لازم نہیں۔

مانعۃ الخلو: صرف دونوں کا ایک ساتھ غلط ہونا ناممکن۔ نفی سے اثبات درست؛ اثبات سے نفی لازم نہیں۔

صرف «یا» کی موجودگی سے قسم متعین نہیں ہوتی۔ اس بات کی تحقیق ضروری ہے کہ دونوں طرفوں کے جمع ہونے اور دونوں کے اٹھ جانے میں کون سی صورت ممکن ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تینوں منفصلات کے قواعد کا تقابل

القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج