ایک اور غلط استدلال دیکھیں:
بعض طالب علم کھلاڑی ہیں۔
بعض طالب علم حافظِ قرآن ہیں۔
لہٰذا بعض کھلاڑی حافظِ قرآن ہیں۔
ہو سکتا ہے ایک ہی طالب علم کھلاڑی بھی ہو اور حافظِ قرآن بھی ہو، لیکن یہ دونوں مقدمے اس اشتراک کو ثابت نہیں کرتے۔ ممکن ہے کھلاڑی طلبہ الگ ہوں اور حفاظ الگ۔ اس لیے صرف لفظ «بعض» کو دو بار پڑھ لینے سے نتیجہ نہیں بنتا۔ قیاس میں ایسی نسبت درکار ہے جو نتیجے کو لازم کر دے۔
سبق کھل رہا ہے...
بعض + بعض سے نتیجہ لازم نہ بھی آئے
حجّت کی قسمیں — قیاس، مقدمات، نتیجہ اور حدودِ ثلاثہ